Sr. | English Words | Urdu Words |
2951 |
OFF DAY BILLING R Verb
Report Error!
|
چھٹی کے دن بجلی گیس اور ٹیلی فون کے بلوں کی ادائیگی وصول کرنا ۔ |
2952 |
FATHOM R Noun
Report Error!
|
چھ فٹ کا ناپ ، ایک بام ، قد آدم ، چار ہاتھ ، گہرائی ، لیاقت ، قابلیت ۔ |
2953 |
TEASER R Noun
Report Error!
|
چھیڑنے والا ۔ دل لگی باز ۔ ستانے والا ۔ دِق کرنے والا ۔ چہل باز ۔ |
2954 |
SYMPATHETIC INK R Noun
Report Error!
|
چھپی سیاہی ۔ جس کی تحریر تب تک نہیں آتی جب تک اسے آگ نہ دکھائی جائے ۔ |
2955 |
PLATEN R Noun
Report Error!
|
چھاپے کی مشین کی پلیٹ ، وہ پلیٹ جس کے کاغذ پر ٹائپ کا نشان پڑتا ہے ۔ |