Sr. | English Words | Urdu Words |
3046 |
HANDLE R Verb
Report Error!
|
چھونا ، ہاتھ لگانا ، چلانا ، استعمال کرنا ، برتاﺅ کرنا ، بندوبست کرنا ۔ |
3047 |
WHETHER THE KNIFE FALL ON THE MELON OR THE THE MELON ON THE KINFE, THE MELON SUFFERS R Idiom
Report Error!
|
چھری خربوزے پر گرے یا خربوزہ چھری پر گرے نقصان ہر حالت میں خربوزے کا ہے ۔ |
3048 |
DEATH WEIGHT R Noun
Report Error!
|
چھوٹی ہلکی چیز جو مُردے کی آنکھوں پر رکھ دیتے ہیں تاکہ آنکھیں بند رہیں ۔ |
3049 |
BREAST CARCINOMA R
Report Error!
|
چھاتی کا سرطان، سرطان کا مرض جس میں بالائی جلدی اور غدودی بافتیں اگتی ہیں |
3050 |
WAYZGOOSE R Noun
Report Error!
|
چھاپے خانے کے مُلازمین کی سالانہ ضیافت یا پکنک جو گرمیوں میں ہوتی تھی ۔ |