Sr. | English Words | Urdu Words |
3031 |
GRIS-GRIS R Noun
Report Error!
|
چھُو چھا ۔ مَنتَر جَنتَر ۔ گرِی گرِی ۔ افریقی تعویز ۔ گَنڈا یا مَنتَر ۔ |
3032 |
BUSMAN'S HOLIDAY R Noun
Report Error!
|
چھُٹی جو اپنے پيشے کے انداز ميں اپنی خَواہِش اور مَرضی سے گُزاری جائے ۔ |
3033 |
chips was conservative in politics while katherine had radical views. R Phrase
Report Error!
|
چپس سیاست میں قدامت پسند تھا جبکہ کیتھرین انقلابی نظریات کی حامل تھی۔ |
3034 |
SERTULE R Noun
Report Error!
|
چھتر ۔ پھولوں کا گچھا جس میں ڈنڈیاں جو تقریباً مساوی طوالت کی ہوتی ہیں ۔ |
3035 |
STICK R Noun
Report Error!
|
چھڑی ۔ قمچی ۔ ڈنڈا ۔ سونٹا ۔ عصّا ۔ لکڑی کا کم چوڑا لمبا اور پتلا ٹُکڑا |