Sr. | English Words | Urdu Words |
3321 |
chips had put in for brookfield after a year at melbury which hw hadn`t like because he had been ragged there a good deal. R Phrase
Report Error!
|
چپس نے میل بری سکول جسے اس نے پسند نہ کیا تھا کیونکہ وہاں وہ کافی وہ کافی خستہ حال رہا تھا میں ایک سال گزارنے کے بعد بروک فیلڈ میں درخواست دی تھی۔ |
3322 |
at the mercy of five hundred unprincipled ruffians to whom the baiting of new exciting sport and something of a tradition . R Phrase
Report Error!
|
چپس ان پانچ سو بد تہزیب لفنگے قسم کے لڑکوں کے رحموکرم پر تھا جن کے لیے نئے اساتزہ کو زچ کرنا ایک عمدہ گر سنسنی خیز کھیل اور ایک قسم کی روایت تھی۔ |
3323 |
MATE R Noun
Report Error!
|
چھوٹا راج کا دَرَخت ۔ اِس کا وَطَن جَنُوبی بَرازیل اور پیراگوۓ ہے ۔ چاۓ جَیسا خُوشبُو دار مَشرُوب جو اِس دَرَخت کے پَتّوں سے تَیّار کیا جاتا ہے ۔ |
3324 |
DAMPING OFF R Noun
Report Error!
|
چھوٹے پودوں کی بیماری جو ایک خاص قِسم کے پھپھوند سے پیدا ہوتی ہے ۔ جِس کے باعِث جب اِن پودوں کو سرد مرطُوب جگہ میں رکھا جاۓ تو وہ گل کر گِر پڑتے ہیں ۔ |
3325 |
at the mercy of five hundred unprincipled ruffians to whom the baiting of new masters was a fine art an exciting sport and something of a tradition R Phrase
Report Error!
|
چپس ان پانچ سو بد تہذیب لفنگے قسم کے لڑکوں کے رحم و کرم پر تھا جن کے لیے نئے اساتذہ کو زچ کرنا ایک عمدہ گُر سنسنی خیز کھیل اور ایک قسم کی روایت تھی ۔ |