Sr. | English Words | Urdu Words |
3106 |
EMBRYONALR RHABOMYOSARCOMA R Noun
Report Error!
|
چھوٹے بچوں یا نوزائیدہ بچوں کے ترچھے ریشوں والے عضلات کی انتہائی خبیث رسولی |
3107 |
CART`S TAIL R Noun
Report Error!
|
چھکڑا یا گاڑی کا وہ پچھلا حصہ جس سے مجرم کو باندھ کر سڑکوں پر گھمایا جاتا تھا ۔ |
3108 |
SHAFT R Noun
Report Error!
|
چھڑ ۔ ڈنڈا ۔ بلی ۔ تیر ۔ مشین کا لمبا دُھرا ۔ نکلنے کا راستہ ۔ روشنی کی دھار ۔ |
3109 |
OPOMAMINUM R Adjective
Report Error!
|
چھاتیوں کے غدود سے تیار شدہ ایک دوا جو کثرت حیض میں کارآمد سمجھی جاتی ہے ۔ |
3110 |
PIGGY R Noun, Adjective
Report Error!
|
چھوٹا سور ۔ بچوں کی زُبان میں سور کا نام ۔ بچوں کی زُبان میں پاوٴں کا انگوٹھا ۔ |