Sr. | English Words | Urdu Words |
3121 |
SMALL SLAM R Noun
Report Error!
|
چھوٹا کوٹ ۔ تاش کے کھیل میں چھوٹی جیت یعنی جب مُخالِف نے صرف ایک ہاتھ بنایا ہو ۔ |
3122 |
SPRITZ R Noun, Verb
Report Error!
|
چھڑکنا ۔ دھارمارنا ۔ بوندوں کی صورت میں بکھیرنا ۔ چھڑکاوٴٴ ۔ پھوہار ۔ بکھیر ۔ |
3123 |
LADY CHAPEL R Noun
Report Error!
|
چھوٹا گِرجا ۔ مَريَم عذرا سے مَنسُوب چھوٹا گِرجا جو بَڑے گِرجے سے مُلحِق ہو ۔ |
3124 |
BUDGERIGAR R Noun
Report Error!
|
چھوٹی طوطے کی نسل کی چِڑیا ۔ جو کئی رنگ کی ہوتی ہے اور پِنجروں میں پالی جاتی ہے ۔ |
3125 |
FORE SHORTEN R Verb
Report Error!
|
چھوٹا کر کے دِکھانا ۔ مُختَصَر کرنا ۔ تَلخِيص کرنا ۔ سِمٹانا ۔ کم ظاہِر کرنا ۔ |