Sr. | English Words | Urdu Words |
3141 |
STORM PORCH R
Report Error!
|
چھو تی بر سا تی جو بیر ونی درو ازے کے آگے سر دیوں میں حفا ظت کی غر ض سے بنا ئی جا تی ہے ۔ |
3142 |
SMALL-BORE R Adjective
Report Error!
|
چھوٹے دہانے کا آتشیں ہتھیار ۔ بین الاقوامی اولمپک نشانہ بازی میں بائیس انچ کا ۔ |
3143 |
FLOGGING HAMMER R Noun
Report Error!
|
چھوٹا ہتھوڑا یا گھن جس سے ٹھنڈے لوہے کو چھیلنے والی چھینی پر ضرب لگائی جاتی ہے ۔ |
3144 |
chips had put in for brookfield after a year at melbury R Phrase
Report Error!
|
چپس نے میل بری سکول جسے اس نے پسند نہ کیا تھا کیونکہ وہاں وہ کافی خستہ حال رہا تھا ۔ |
3145 |
KWASHIOKOR R
Report Error!
|
چھوٹے اور نَو عُمَر بَچّوں میں خوراک کی گَڑ بَڑ جَب غَذا میں لازمی پَروٹین کَم ہو |