Sr. | English Words | Urdu Words |
3226 |
LITTLE BOATS MUST KEEP THE SHORE; LARGER SHIPS MAY VENTURE MORE R Idiom
Report Error!
|
چھوٹی کشتی کو کنارے کے پاس ہی رہنا چاہیئے صرف بڑا جہاز ہی گہرے پانی میں جانے کی ہمت کر سکتا ہے ۔ |
3227 |
TRANSFER INK R Noun
Report Error!
|
چھاپے کے پتھر یا پلیٹ پر نقش منتقل کرنے کے لیے استعمال ہونے والی روشنائی ۔ چھاپے کی سیاہی ۔ |
3228 |
NAPOLEON R Noun
Report Error!
|
نپولین اوّل کے عہد کا طلائی سِکّہ ۔ جِس کی مالیت ۲۰ فرینک تھی ۔ ۱۹ ویں صدی کا پنڈلیوں تک کا جوتا ۔ |
3229 |
TUBULUS R Noun
Report Error!
|
چھوٹی نلی ۔ جانور یا پودے کے جسم میں ایک چھوٹی نلی نما ساخت ۔ (حیوانیات) قنات صغیر ۔ مسام نلیہ ۔ |
3230 |
TULIP TREE SCALE R Noun
Report Error!
|
چھلکا جو خاص کر امریکا کے مشرقی نصف حصے میں جنس چمپا ۔ درخت حور اور چند دوسرے درختوں پر ہوتا ہے ۔ |