Sr. | English Words | Urdu Words |
3241 |
SPLINTER BAR R Noun
Report Error!
|
چھکڑے ہل وغیرہ کا جوا ۔ جوت ڈنڈا ۔ گاڑی میں ڈنڈا یا سلاخ جو کمانیوں کے سہارے کے لئے لگا ہوتا ہے ۔ |
3242 |
SIFT R Verb
Report Error!
|
چھاننا ۔ چھلنی میں ہلا کر موٹی چیزوں کو باریک سے الگ کرنا ۔ جیسے آٹے کو چھاننا ۔ الگ الگ کر دینا ۔ |
3243 |
DRAGONET R Noun
Report Error!
|
چھوٹا اژدہا ۔ پایاں پانی ۔ استوائی اور معتدل گرم پانیوں میں رہنے والی شوخ رنگوں والی بحری مچھلی ۔ |
3244 |
ABAND R Verb
Report Error!
|
چھوڑ دینا ۔ ہاتھ اُٹھانا ۔ دَستبَردار ہونا ۔ دَست کَشی کَرنا ۔ دعوٰی چھوڑ بیٹھنا ۔ دَست کَش ہونا ۔ |
3245 |
UMBRELLA LEAF R Noun
Report Error!
|
چھَتری پَتّا ۔ ایک امریکی سَدا بَہار بُوٹی جِس کا ایک بَڑا ڈھال دار ، چھَتری نُما ، لو دار پَتّا ہو ۔ |