Sr. | English Words | Urdu Words |
3246 |
BARK BEETLE R Noun
Report Error!
|
چھال بھونرا ۔ اس نام و نسل کا کوئی بھی بھونرا جو درخت کی چھال اور لکڑی کے درمیان گھروندا بناتا ہے ۔ |
3247 |
DUIKER R Noun
Report Error!
|
چھوٹے افریقی غزال ہرن جو جھاڑوں کے اوپر سے چھلانگیں نہیں لگاتے بلکہ ان کے اندر گُھس کر گزرتے ہیں ۔ |
3248 |
GRAPESHOT R Noun
Report Error!
|
چھوٹے ڈھلواں لوہے کے گولوں کا گُچّھا جو توپ کے گولے کے طور پَر اِستعمال ہوتا تھا ۔ انگوری چھَرّا ۔ |
3249 |
ANNULET R Noun
Report Error!
|
چھَلّا ۔ حَلقِيزَہ ۔ انگُشترَک ۔ کِسی سُتُون يا مَنارے کے گِرد بَنايا جانے والا حَلقَہ يا کَڑا ۔ |
3250 |
ENTEROSTOMY R Noun
Report Error!
|
چھوٹی آنت کی جراحی کرکے اسے کسی سوراخ کے ذریعے سے معدے یا چھوٹی آنے کے کسی دوسرے حصے کے ساتھ جوڑنا ۔ |