Sr. | English Words | Urdu Words |
3001 |
ENTERIC R Adjective
Report Error!
|
چھوٹی آنت سے متعلق ٹائفائڈ یا پیراٹائفائڈ بخار کے لیے مستعمل دوا ۔ |
3002 |
SLURP R Verb
Report Error!
|
چپڑ چپڑ کر کے کھانا ۔ یوں کھانا پینا کہ آواز سُنائی دے ۔ شڑپے لگانا ۔ |
3003 |
QUIT R Verb
Report Error!
|
چھوڑ دینا ۔ دستبردار ھو جانا ۔ چلا جانا ۔ رُخصَت ھونا ۔ کنارہ کش ھونا |
3004 |
TAB R Noun
Report Error!
|
چھوٹا سا پھانسا ۔ ٹیب ۔ تسمہ یا اسی قسم کا اور لاحقہ جو لباس پر لگا ہو ۔ |
3005 |
DISORDERLY HOUSE R Noun
Report Error!
|
چھلاّ کوٹھی ۔ ایسا مکان جہاں اخلاق باختگی اور جوۓ کا کاروبار ہوتا ہو۔ |