Sr. | English Words | Urdu Words |
3091 |
ROOFTREE R Noun
Report Error!
|
چھَت کے کِنارے پَر کوئی سُتُون ، ٹيک ،سَہارا ۔ پَناہ گاہ ۔ رِہائشی عِمارَت ۔ |
3092 |
BRACHY CEPHALY R Noun
Report Error!
|
چھٹ سری ۔ کوتہ سری ۔ کھوپڑی کا لمبائی کے مقابلہ ميں چوڑائی ميں زيادہ ہونا ۔ |
3093 |
DEATHWATCH BEETLE R Noun
Report Error!
|
چھوٹا سا بھونرا۔ جس کی گھڑی کی ٹک ٹک سے مشابہ آواز موت کا شگون سمجھی جاتی ہے۔ |
3094 |
TRUCKLE R Noun
Report Error!
|
چھوٹے پہیوں والا پَلَنگ جِسے لُڑھکا کر بڑے پَلَنگ کے نیچے کر دیا جاتا ہے ۔ |
3095 |
TIDDLER R Noun
Report Error!
|
چھوٹی مچھلی خصوصاً خار پشت یا سیم ماہی ۔ کوئی بہت ننھی منی شے یا بونا آدمی ۔ |