Sr. | English Words | Urdu Words |
3066 |
SPLASH R Verb
Report Error!
|
چھینٹے اُڑانا ۔ چھپاکے مارنا ۔ چھپ چھپ کرتے ھُوئے پانی میں سے گُزر جانا |
3067 |
EXPLORE R Verb
Report Error!
|
چھان بِين کرنا ۔ تَحقِيق کرنا ۔ کھوج لگانا ۔ تَفتِيش کرنا ۔ تَلاش کرنا ۔ |
3068 |
THIRL R Verb
Report Error!
|
چھیدنا ۔ برمانا ۔ گھس جانا ۔ نفوذ کرنا ۔ جوش پیدا کر دینا ۔ سوراخ یا شگاف ۔ |
3069 |
SEXCENTENARY R Noun, Adjective
Report Error!
|
چھ ہزارویں سالگرہ یا اس کا جشن ۔ ہر چھ ہزار سال بعد واقع یا وارد ہونے والا ۔ |
3070 |
TALLY STICK R Noun
Report Error!
|
چھڑی یا خط دار لکڑی کی چھڑی جس پر قرض دینے اور آدائیگی کا حساب درج رہتا ہے ۔ |