Sr. | English Words | Urdu Words |
3301 |
RICKETTSIA R Noun, Adjective
Report Error!
|
چھوٹے چھوٹے بخار پیدا کرنے والے جرثومے جسامت کے لحاظ سے یہ بیکٹیریا سے چھوٹے ہوتے ہیں اور وائرس سے بڑے ہوتے ہیں ۔ |
3302 |
TOWNSHIP R Adjective
Report Error!
|
چھوٹا قصبہ یا بستی انتظامی لحاظ سے ملک کی بلدیاتی تقسیم میں وہ علاقے جنہیں مختلف بلدیاتی اختیارات حاصل ہوتے ہیں ۔ |
3303 |
URTICARIA R Noun
Report Error!
|
چھپاکی ۔ ددوڑا ۔ پتی ۔ جِلد کی ایک بیماری جِس میں الرجی کی وجہ سے جِلد پر کُھجلی پیدا کرنے والے عارضی اُبھار نِکل آتے ہیں ۔ |
3304 |
NOBEL PRIZE R Noun
Report Error!
|
چھ سالانہ بین الاقوامی انعامات میں سے کوئی جو طبیعیات ، کیمیا ، فعلیات کی ترقی کے لیے نُمایاں کارناموں پر دیے جاتے ہیں ۔ |
3305 |
ONCOSPHERE R Noun
Report Error!
|
چھ ٹانگوں والا لاروا جو خنزیر یا بیل کا گوشت کھاتے وقت انتڑیوں میں داخل ہو کر اپنے ہک نما پنجے انتڑیوں میں پیوست کر دیتا ہے |