Sr. | English Words | Urdu Words |
3126 |
GEMMULE R Noun
Report Error!
|
چھوٹی سی کونپل ۔ چھوٹا سا شگوفہ ۔ غُنچک ۔ تولیدی دانہ ۔ بے پھُول پودوں کا بیضہ ۔ |
3127 |
STAFF R Noun
Report Error!
|
چھڑی ۔ سونٹا ۔ لاٹھی ۔ عصائے پیمائش ۔ فوج کی حکمران جماعت ۔ اہلکاروں کی جماعت ۔ |
3128 |
JEJUNUM R Noun
Report Error!
|
چھوٹی آنت ، خالی آنت کا بالائی ہے اس آنت کا طول دو اعشاریہ جوالیس میٹر ہوتا ہے ۔ |
3129 |
STAR DUSK R Noun
Report Error!
|
چھوٹے چھوٹے لاتعداد ستارے جو دور بینوں میں دھول کے زرات کے مانند نظر آتے ہیں ۔ |
3130 |
chips used to add so that you see if miss plebs wanted mr. patrician to marry her ; R Phrase
Report Error!
|
چپس کہتا چنانچہ دیکھو اگر ایک عام عورت چاہتی کہ کوئی رئیس زادہ اس سے شادی رچالے ، |