Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | NE R Adjective Report Error! | کِسی آدمی کے پُرانے یا پیدائشی نام کی علامت ۔ |
2 | NE (O) R Noun Report Error! | نیا ، نو ، جدید |
3 | NE PLUS ULTRA R Noun Report Error! | حدِّ آخر ۔ جہاں تک رسائی مُمکن ہو ۔ مُنتہاۓ کمال ۔ حرف آخر ۔ |
4 | NE TE MERE R Noun Report Error! | (رومن کیتھولک چرچ)۔ فرماں پاپادار بارہٴ قیود نکاح ۱۹۰۷ ٴ میں پاپائے اعظم نے یہ فتوی دیا تھا کہ کیتھولکوں اور دیگر عیسائی فرقوں کے درمیان شادی صرف اس وقت ہو سکتی ہے جب کیتھولک اسقف یا اس کا قائم مقام نکاح پڑھائے ۔ |
5 | NE,ER R Adverb Report Error! | (شاعری) کبھی نہیں ۔ ہرگز نہیں حاشا و کلاّ ۔ |