Sr. | English Words | Urdu Words |
1246 | NEON LIGHT R Noun Report Error! | چمکدار سُرخ روشنی جو نیون گیس میں بجلی گزارنے سے پیدا ہوتی ہے ۔ |
1247 | NEON SIGN R Noun Report Error! | نیون سائن ۔ بجلی سے روشن ہونے والے اشتہار اور الفاظ ۔ |
1248 | NEONATAL R Adjective Report Error! | بچے کی پیدائش کے پہلے مہینے سے متعلق ۔ نوزائیدہ بچے کو ایک ماہ کے اندر اثر کرنے والا ۔ |
1249 | NEONATAL R Adjective Report Error! | نیونٹیل ۔ نوزائیدہ ۔ جس کی عمر ایک ماہ سے کم ہو ۔ |
1250 | NEONATAL R Adjective Report Error! | نومولودی؛ نوزائیدہ بچّے کے بارے میں۔ |