Sr. | English Words | Urdu Words |
1821 | NET BIOS R Noun Report Error! | نیت بایوز ۔ ایک ایپلیکیشن پروگرامنگ انٹرفیس جسے ایپلیکیشن پروگرامز آئی بی ایم اور ایس جیسے ایسے مائیکرو کمپیوٹرز پر استعمال کیا جاسکتا ہے جن ایم ایس داس ، او ایس یا یونیکس
|
1822 | NET BOOK AGREEMENT R Noun Report Error! | ۱۹۰۰ء میں کُتب فروشوں اور ناشروں کا باہمی سمجھوتا جِس کے مُطابق کُتب فروش ، بعض مستثنیات کو چھوڑ کر ، کتاب میں درج شُدہ قیمت سے کم پر فروخت نہیں کریں گے ۔ |
1823 | NET CASH R
Report Error! | خالص زر نقد ۔ |
1824 | NET CLAIM R
Report Error! | خالص مطالبہ ۔ خالص دعوی ۔ |
1825 | NET COST R
Report Error! | خالص لاگت ۔ خالص مصارف ۔ |