Sr. | English Words | Urdu Words |
2836 | newtonian fiuid R Phrase Report Error! | نیوٹنی سیال : ایس اسیال جو نیوٹن کے قانون نروجت کا تابع ہو ۔ |
2837 | NEWTONIAN FORCE R Noun Report Error! | قوتوں میں سے ایک جو کشش کی طرح معکوس مربع قانون کے ماتحت ہو ۔ |
2838 | NEWTONIAN MECHANICS R Noun Report Error! | نیوٹنی میکانیات ۔ نیوٹن کے قوانین حرکت پر مبنی میکانیات ۔ |
2839 | NEWTONIAN PHYSICS R Noun Report Error! | کلاسکی طبیعیات ۔ |
2840 | newtonian telescope R Phrase Report Error! | نیوٹنی دور بین : ایک فلکی انعکاسی دور بین جس میں ایک بڑا مقعر آئینہ ہوتا ہے ۔ اس کے محور پر ایک چھوٹا پلین یا انعکاس پر زم لگا ہوتا ہے ۔ |