Sr. | English Words | Urdu Words |
1016 | NELOFER R Name Report Error! | نیلوفر : کنول کا پھول ۔ |
1017 | NELOFERI R Name Report Error! | نیلوفری: نیلوفر کے رنگ کی نیلگوں ۔ |
1018 | NELSON R Adjective Report Error! | نیوزی لینڈ کے ضلع نیلسن کا یا اُس سے متعلق ۔ |
1019 | NELSON R Noun Report Error! | (کُشتی) ایک پکّڑ یا گرِفت جِس میں حریف کی گُدّی اور بازو پر دباو ڈالا جاتا ہے۔ |
1020 | NELSON SYNDROME R Noun Report Error! | بلغمی رسولی سے متعلق ، مریض کی جلد کا رنگ سفید کی بجائے سیاہ اور سیاہ کی بجائے سفید ہو جاتا ہے ، یہ نسلی خوف کے باعث ہوتا ہے |