Sr. | English Words | Urdu Words |
2281 | NEUROPSYCHIC R Adjective Report Error! | عصبی و نفسیاتی افعال سے متعلق ۔ |
2282 | NEUROPSYCHOLOGICAL R Adjective Report Error! | عصبی نفسیات کا ۔ عصبی نفسیات سے بحث کرنے والا ۔ |
2283 | NEUROPSYCHOLOGIST R Noun Report Error! | عصبی نفسیات کا ماہر ۔ |
2284 | NEUROPSYCHOLOGY R Noun Report Error! | اعصابی نفسیات ۔ اعصابی نِظام اور انسانی رویّے کے باہمی تعلق کا مُطالعہ ۔ |
2285 | NEUROPTER R Noun Report Error! | کرم عروقی جیسا کیڑا ۔ نیوروپٹیرا سلسلے کا کوئی کیڑا ۔ |