Sr. | English Words | Urdu Words |
161 | NEBBY R Adjective Report Error! | (روز مرہ) دخل در معقولیت کرنے والا ۔ پراۓ پھٹے میں ٹانگ اڑانے والا ۔ |
162 | NEBCIN R Noun Report Error! | تجارتی نام ٹوبرامائی سین کا ۔ |
163 | NEBECK R Noun Report Error! | نبق ، سدرہ ، بیر |
164 | NEBRIS R Noun Report Error! | میمنے کا چمڑا جو کلاسیکی آرٹ میں لباس کے طور پر نظر آتا ہے۔ |
165 | NEBUCHADNEZZAR R Noun Report Error! | عام سائز سے تقریباً ۲۰ گُنا بڑی شراب کی بوتل ۔ |