Sr. | English Words | Urdu Words |
2826 | NEWT R Noun Report Error! | آبی چھِپکلی۔ ریگ ماہی |
2827 | NEWTON R Noun Report Error! | (طِبیعات) نیوٹن؛ میٹر کِلو گرام سیکنڈ نظام میں قُوّت کی معیاری اکائی۔ |
2828 | NEWTON (SYMBOL: N). R
Report Error! | نیوٹن ۔ علامت N یہ قوت کی ایس آئی اکائی ہے ۔ وہ قوت جو ایک کلو گرام کمیت کو ایک میٹر فی سیکنڈ کا اسراع دینے کے لیے درکار ہوتی ہے N=1kgms-2 سر آئزک نیوٹن (1642-1727) سے موسوم ہے ۔ نیوٹنی سیال ۔ ایسا سیال جو نیوٹن کی قانون لزوجت کے تابع ہو ۔ |
2829 | newton raphson method
R Phrase Report Error! | نیوٹن ۔ رفسن طریقہ : مساوات f(x)=0 لو حل کرنے کا ایک طریقہ ۔ |
2830 | newton wanted to boil an egg for his breakfast R Phrase Report Error! | نیوٹن اپنے ناشتہ کیلئے انڈا ابالنا چاہتا تھا |