Sr. | English Words | Urdu Words |
2231 | neurone (neuron) R Phrase Report Error! | عصبانیہ : عصبی خلیہ ، حیاتیاتی خلیہ کی ایک مخصوص قسم جو کہ جانوروں کے اعصابی نظابی نظام کی اکائی ہے ۔
|
2232 | NEURONEURONAL R Adjective Report Error! | اعصابی خلیوں یا اعصابی ریشوں کے درمیان ۔ |
2233 | NEURONIC R Adjective Report Error! | عصبانی ۔ دماغ اور ریڑھ کی ہڈی سے متعلق ۔ |
2234 | NEURONISM R Noun Report Error! | علم نفسیات کا یہ نظریہ کہ دماغی اعصاب ہی دماغی افعال کا ذریعہ ہیں ۔ |
2235 | NEURONITIS R Noun Report Error! | ورم عصبانی ۔ ریڑھ کی ہڈی میں اعصابی خلیوں اور اعصابی جڑوں کا متورم ہو جانا ۔ |