Sr. | English Words | Urdu Words |
176 | NEBULE R Adjective Report Error! | (نقابت) (بادلوں کی طرح) مختصر انحناﺅں سے بنا ہوا ۔ |
177 | NEBULE R Noun Report Error! | بادل ۔ سحاب ۔ ابر ۔ کہر ۔ دھند ۔ |
178 | NEBULIUM R Noun Report Error! | ایک عنصر جس کے متعلق صرف اتنا معلوم ہےکہ گیسوں کے طیف میں سبز خط اسی کی وجہ سے ہوتا ہے ۔ |
179 | NEBULIZATION R Noun Report Error! | (مکسچر دوا وغیرہ کا) بھاپ یا سحاب میں تبدیل ہونا ۔ |
180 | NEBULIZE R Verb Report Error! | پِیس کر باریک ذرات بنا دینا۔ ایٹمی بنا دینا۔ تحلِیل کرنا۔ دُھندلانا |