Sr. | English Words | Urdu Words |
166 | NEBULA R Noun Report Error! | آنکھ کے قرنیہ کے پردے پر بھورے رنگ کا جالا آنا ۔ |
167 | NEBULA R Latin Report Error! | پھُورا ۔ کورنیا کی غَیر شَفافی ۔ آنکھ پَر بھُورے رَنگ کا جالا آ جانا |
168 | NEBULA R Noun Report Error! | آنکھ کا جا لا ، ستاروں کا گچھا ، دُھند ، پھولا ۔ |
169 | NEBULA R Adjective Report Error! | نیبولا ۔ سحابیہ ۔ قرنیہ پہ پیدا ہونے والے ملگجے ذرے جو بینائی میں نقص پیدا کرتے ہیں ۔ |
170 | nebula (plural nebulae) R Phrase Report Error! | سحابیہ ، سیدیم : ایک بادلوں والی تنویری پٹی جو آسمانوں میں نظر آتی ہے ۔ جو ستاروں کی کہکشاں یا ان مادوں میں بنی ہوتی ہے جس سے کہکشاں بنتی ہیں ۔ |