Sr. | English Words | Urdu Words |
1991 | NEURAL GROOVE R Noun Report Error! | (تشریح) عصبی میزاب ۔ |
1992 | NEURAL NETWORK R Noun Report Error! | نیورل نیٹ ورک ۔ آرٹیفیشل انٹیلیجنس سسٹم کی ایک قسم جو حیاتیاتی اعصابی نظام کے نیوران اعصابی خلیات کے نمونے کی طرز پر بنایا گیا اور دماغ کی طرح معلومات پروسیس کرنے سیکھنے اور یاد رکھنے کی طرز پر مشابہت دینے کے ارادے پربنایا یا ۔ |
1993 | NEURAL NETWORK R Noun Report Error! | انسانی جِسم کے اعصابی نِظام اور دماغ کے نمونے پر بنایا ہوا کمپیوٹری نِظام ۔ |
1994 | neural network (neural net) R Phrase Report Error! | نیورل نیٹ ورک : کمپیوٹر میں دماغ کے حیاتیاتی تعدیلی نیٹ ورک سے ملتا جلتا پراسینگ ڈھانچہ ۔ |
1995 | NEURAL SPINE R Noun Report Error! | (تشریح) فقرہٴنخاع ۔ |