Sr. | English Words | Urdu Words |
1146 | NEO CONFUCIANISM R Noun Report Error! | ۱۱ویں صدی عیسوی میں کنفیوئسی فلسفہ کی تعقل پسندانہ تجدید جس کے گہرے اثرات چینیوں پر ۸۰۰ برسوں تک پڑے ۔ |
1147 | NEO CONFUCIANIST R Noun Report Error! | جدید کنفیوسزم کا پیرو یا طرف دار ۔ |
1148 | NEO COSMIC R Adjective Report Error! | جدید کائنات یا تاریخ کے متذکرہ اقوام سے متعلق ۔ |
1149 | neo cracy R Phrase Report Error! | نئے نا تجربہ کار لوگوں کی حکومت |
1150 | NEO DARWINISM R Noun Report Error! | ایک نظریہ جو فطری انتخابات کو نباتات اور حیوانات کے ارتقا میں اہم سمجھوتا ہے اور خصوصاً توراث کے امکان سے انکار کرتا ہے ۔ |