Sr. | English Words | Urdu Words |
2256 | NEUROPATHY R Adjective Report Error! | نظام عصب کا کوئی مرض ۔ |
2257 | NEUROPATHY R Noun Report Error! | عصبی عارضہ ۔ نِظام اعصاب کا بِگاڑ ۔ ایک یا کئی بیرونی سروں پر واقع اعصابی ڈوریوں کا نقص جو کمزوری اور اعضا کے سُن ہونے کا باعِث ہوتا ہے ۔ |
2258 | NEUROPHARMACLOGY R Greek Report Error! | فارمیکالوجی کی شاخ جو عصبی نَظَام کو مُتاثَر کَرنے والی ادویات کے مُتَعلِق ہے |
2259 | NEUROPHARMACOLOGY R Adjective Report Error! | علم الادویہ کی وہ شاخ جو اعصابی نظام کے امراض مخصوصہ اور ادویات کا احاطہ کرتی ہے ۔ |
2260 | NEUROPHARMACOLOGY R Noun Report Error! | علم الارویہ کا وہ شعبہ جو اعصابی نظام کے امراض مخصومہ اور ادویات پر محیط ہے ۔ |