Sr. | English Words | Urdu Words |
2121 | NEURODERMATITIS R
Report Error! | نیوروڈر میٹی ٹس ۔ لائیکن سمپلکن ۔ کھال کے چمڑے دار ۔ دبیز ٹکڑے ۔ |
2122 | NEURODERMATITIS R Adjective Report Error! | ایک جلدی مرض جو خارش سے ملتا جلتا ہے کھال موٹی ہو جاتی ہے بے چینی اور بار بار کھجلانے سے جلد پر خراشیں پڑ جاتی ہیں ۔ |
2123 | NEURODERMATITIS R Adjective Report Error! | خارش سے ملتا جلتا ایک جزوی مرض جس میں خارش سے جلد موٹی اور دبیز تر ہوجاتی ہے ۔ اضطراب اور بار بار کھجلی کے باعث جلد پر خراشیں پڑجاتی ہیں ۔ |
2124 | NEURODERMATITIS R Greek Report Error! | کھال کے چَمڑے دار دَبیز ٹُکڑے ۔ کھال کی دَبازَت سے سوزِش بَڑھتی ہے |
2125 | NEURODOETIS R Noun Report Error! | اصل العصب کی سوزش |