Sr. | English Words | Urdu Words |
1951 | NETWORK LATENCY R Noun Report Error! | نیٹ ورک لیٹنسی ۔ کمپیوٹر کے مابین معلومات کے تبادلے میں صرف ہونے والا وقت ۔ |
1952 | NETWORK LAYER R Noun Report Error! | نیٹ ورک لئیر ۔ آئی ایس او ۔ او ایس آئی ریفرینس ماڈل فارسٹینڈرڈائزنگ کمپیوٹر ٹو کمپیوٹر کمیونیکیشنز میں سات میں سے تیسری لئیر ۔ |
1953 | NETWORK MODEL R Noun Report Error! | نیٹ ورک ماڈل ۔ ایک ڈیٹابیس سٹرکچر یا لے آئوٹ جو نظام مراتب وراثت سے مشابہ ہے ماسوائے اس کے کہ ریکارڈز کے ملٹی پل پیرنٹ ریکارڈز اور ملٹی پل چائلڈر ریکارڈز بھی ہوسکتے ہیں ۔ |
1954 | NETWORK MODEM R Noun Report Error! | نیٹ ورک موڈیم ۔ ایک موڈیم جو ایک نیٹ ورک سے صارفین کے مشترکہ استعمال میں ہو جو آن لائن سروس پرووائیڈر ایک آئی ایس پی ایک سروس بیورو یا دوسرے آن لائن سورس سے بات کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
1955 | NETWORK NEWS R Noun Report Error! | نیٹ ورک نیوز ۔ انٹرنیٹ پر موجود نیوز گروپ خصوصا وہ جو یوزنیٹ نظام مراتب وراثت میں موجود ہوتے ہیں ۔ |