Sr. | English Words | Urdu Words |
2401 | NEUTRAL SOLUTION R
Report Error! | تعدیلی محلول ۔ ایک محلول جس کا 7=PH ہے یعنی پانی ۔ |
2402 | NEUTRAL TINT R Noun Report Error! | خاکستری رنگ جس کا استعمال فن کار کرتے ہیں ۔ |
2403 | NEUTRAL TINTED R Adjective Report Error! | خاکستری رنگ کا ؛بے رنگ؛ جس میں کوئی خاص امتیازی شان نہ ہو ۔ |
2404 | NEUTRAL VOWEL R
Report Error! | حرفِ علت خفیف ۔ |
2405 | NEUTRALISATION R
Report Error! | تعدیل ۔ ایسا عمل جس میں ایک تیزاب اور ایک اساس تعامل کر کے نمک اور پانی بنتے ہیں آبی محلولوں میں تعدیلی تعاملات تجزیاتی طور پر ایک تیزاب اور ایک اساس کی ٹائیٹریشن کے لیے استعمال ہوتے ہیں (حجمی تجزیہ) ایسے تعامل میں حتمی نقطہ تلاش کیا جاتا ہے اور یہ انڈی کیٹر کی مدد سے کیا جاتا ہے ۔ |