Sr. | English Words | Urdu Words |
2351 | NEUROTOXIC R Greek Report Error! | عصبی نَسیج کے لیے زہریلا ۔ وائرَس جو عصبی نَظَام پَر اثَر انداز ہوتا ہے |
2352 | NEUROTOXIC R Adjective Report Error! | عصبی بافتوں کے لیے زہریلا یا مضر ۔ |
2353 | NEUROTOXICITY R Noun Report Error! | عصب پر زہریلی یا تباہ کن اثرات ڈالنے کی صلاحیت |
2354 | NEUROTOXIN R Adjective Report Error! | نیوروٹاکسن ۔ زہریلا مادہ جو سانپ کے زہر میں پایا جاتا ہے ۔ یہ اعصابی نظام کو جامد کر دیتا ہے ۔ |
2355 | NEUROTOXIN R Noun Report Error! | اعصاب پر اثر انداز ہونے والا زہر ۔ ایسا زہریلا زہر جو اعصاب ، پٹھوں پر فوراً اثر انداز ہوتا ہے ۔ |