Sr. | English Words | Urdu Words |
2611 | NEW GREEK R Noun Report Error! | دور وسطی کے بعد یونانیوں کی زبان جس میں ان کا ادب ہے اور جو اُن کی بول چال کی زبان ہے ۔ |
2612 | NEW GRIEFS AWAKENS THE OLD R Idiom Report Error! | نئی مصیبت پرانے غموں کی یاد تروتازہ کر دیتی ہے ۔ |
2613 | NEW GROWTH R Noun Report Error! | رسولی ، گلٹی ، سلعہ |
2614 | NEW HUMANISM R Noun Report Error! | بیسوی صدی کا اُصول جو اعتدال ،انسانی خواہش،دیرپا اقدار اور ثنویت میں یقین رکھتا ہے۔ |
2615 | NEW HUMANIST R Noun Report Error! | ایسے اُصول یا عقیدے کا طرفدار جو ثنویت میں یقین رکھتا ہو ۔ |