Sr. | English Words | Urdu Words |
2431 | NEUTRON R Noun Report Error! | برقیہ جِن پر کوئی برقی بار نہ ہو |
2432 | NEUTRON ACTIVATION ANALYSIS R
Report Error! | تجزیہ نیوٹران عمل افزائی ۔ کسی نمونے میں موجود مادے کےخفیف ذرات کی مقدار جانچنے کا طریقہ اس عمل میں ایک غیر تابکار مادہ پر الیکٹران کی بمباری کی جاتی ہے تاکہ زیر مشاہدہ مادہ تابکار آئسوٹوپ کی تابکاری ماپی جاتی ہے اور اسی سے ارتکاز (مقدار) کا تعین کیا جاتا ہے ۔ اس تکنیک کے ذریعےکسی نمونے (زیر مشاہدہ مادہ) کے عنصر کے دس لاکھویں حصہ کا سراغ لگانا بھی ممکن ہوتا ہے ۔ |
2433 | NEUTRON BOMB R Noun Report Error! | نیوٹرون بم؛ شدید ایٹم بم |
2434 | NEUTRON CAPTURE THERAPY R Noun Report Error! | کارسینوما کے عِلاج کے لیے نَیا نَظریَہ ۔ نیُوٹران گَرِفت عِلاج |
2435 | NEUTRON CAPTURE THERAPY R Adjective Report Error! | جدید ترین طریقہ علاج جس سے رسولیوں کا خاتمہ کیا جا رہا ہے ۔ |