Sr. | English Words | Urdu Words |
2706 | NEWFOUNDLAND R Adjective Report Error! | نیوفاﺅنڈلینڈ کی قسم یا طرز کا ۔ نیو فاﺅنڈ لینڈ کا ۔ کناڈا کا ایک صوبہ ۔ |
2707 | NEWFOUNDLAND R Noun Report Error! | ایک جسیم جھبرا بڑے بڑے بالوں کا کُتا یا اسکی نسل ۔ کینیڈا میں دریاۓ سینٹ لارینس کے دہانے پر واقع ایک جزیرے کے نام سے منسوب ۔ |
2708 | NEWFOUNDLAND DOG R Noun Report Error! | کتے کی ایک قسم جو تیز فہمی ۔ نیک مزاجی ۔ قوت اور شناوری کے لیے مشہور ہے ۔ |
2709 | NEWFOUNDLAND FISH R Noun Report Error! | کاڈ مچھلی ۔ |
2710 | NEWFOUNDLANDER R Noun Report Error! | نیو فاونڈ لینڈ کا باشندہ ۔ وہاں کا کُتا جو تیراکی کے لیے مشہور ہے ۔وہاں کا جہاز ۔ |