Sr. | English Words | Urdu Words |
1956 | NETWORK OPERATING SYSTEM R Noun Report Error! | نیٹ ورک آپریٹنگ سسٹم ۔ ایک آپریٹنگ سسٹم جسے نیٹ ورکنگ کو سپورٹ کرنے کے لیے خاص طور سے ڈیزائن کیا گیا ہو ۔ |
1957 | NETWORK PROTOCOL R Noun Report Error! | نیٹ ورک پروٹوکول ۔ اصول و قواعد کا ایک سیٹ جو نیٹ ورک کے ذریعے کمیونیکیشن کی وضاحت کرے اور اسے عمل میں لائے ۔ |
1958 | NETWORK SOFTWARE R Noun Report Error! | نیٹ سافٹ وئیر ۔ جس میں ایک ایسا جزو بھی موجود ہوتا ہے جو ایک نیٹ ورک کے ساتھ کنکشن یا اس میں شمولیت کی آسانی فراہم کرتا ہے ۔ |
1959 | NETWORK STRUCTURE R Noun Report Error! | نیٹ ورک سٹرکچر ۔ ریکارڈ آرگنائزیشن جو کسی خاص نیٹ ورک ماڈل میں استعمال ہوتی ہے ۔ |
1960 | NETWORK TERMINATOR R Noun Report Error! | نیٹ ورک ٹرمینیٹر ۔ ایک آئی ایس ڈی این ڈیوائس جو آئی ایس ڈی این ٹیلیفون لائن اور ایک سے زائد ٹرمینل ایڈاپٹرز یا ٹرمینل آلات جیسا کہ آئی ایس ڈی این ٹیلیفون کے مابین انٹرفیس کے طور پر کام کرتا ہے ۔ |