Sr. | English Words | Urdu Words |
1191 | NEOCLASSICAL SCHOOL R
Report Error! | انیسویں صدی کے ماہرین معاشیات کے نظریہ آزاد معاشیات میں ترمیم کرنے والا مکتب فکر ۔ جس نے ریاضیاتی معاشیات اور افادہ مختتم پر زور دیا ۔ |
1192 | NEOCLASSICISM R Noun Report Error! | کلاسکیت جدید ۔ جدید کلاسکی ۔ ادب ، آرٹ ،فن تعمیر ، موسیقی اور معاشیات کت اصول یا اسباب ۔ |
1193 | NEOCLASSICISM R Noun Report Error! | نو کلاسیکیت ۔ کلاسیکی کی موسیقی کا نیا انداز ۔ نئے انداز کی موسیقی ۔ |
1194 | NEOCLASSICIST R Noun Report Error! | جدید کلاسکی اسلوب یا نظریے کا معتقد ، مقلد یا طرف دار ۔ |
1195 | NEOCLASSICIST R Noun Report Error! | نو کلاسیکی ۔ کلاسیکی کی موسیقی کا نیا انداز ۔ نئے انداز کی کلاسیکی موسیقی ۔ |