Sr. | English Words | Urdu Words |
2831 | NEWTON,S EXPERIMENTAL LAW
R Phrase Report Error! | نیوٹن کے تجرباتی قوانین : اگر دو ٹکرانے والے اجسام u1 اور u2 والاسٹیوں سے حرکت کر رہے ہو اور ٹکرانے کے بعد ان کی ولاسٹیاں v1 اور v2 ہو جائ تو ان کی ولاسٹیوں کو درج ذیل تعلق کی صورت میں لکھا جا سکتا ہے ۔ |
2832 | newton,s law of (universal) gravitation R Phrase Report Error! | نیوٹن کا قانون تجاذب : کمیت ایم ون اور ایم ٹو والے اجسام کے مابین پائی جانے والی قوت کشش یا دفع کیآ عددی قیمت ان اجساتم کی کمیت کے حاصل ضرب کے براہ راست متناسب جبکہ ان درمیانی فاصلہ کے مربع کے بالعکس منتاسب ہوتی ہے ۔ اس قانون کو حسابی شکل میں اس طرح لکھا جاسکتا ہے ۔ |
2833 | newton,s law of motion R Phrase Report Error! | نیوٹن کے قوانین حرکت : نیوٹین نے حرکت کے تین بنیادی قوانین وضع کیے جو عملی یا نیوٹنی میکانیات کی بنیاد ہیں |
2834 | newton,s rings R Phrase Report Error! | حلقات نیوٹن : محدب عد سے اور پلین انعکاسی سطح کے ملاپ کے نقط کے گرد دکھائی دینے والے رنیگین چھلے ۔ |
2835 | NEWTONIAN R Adjective Report Error! | (سر آئزک نیوٹن سے منسوب) نیوٹنی؛ سر آئزک نیوٹن یا اس کی طِبیعات، بصریات اور دوسرے شعبوں میں دریافتوں اور ان کے اصُولوں کے متعلِّق |