Sr. | English Words | Urdu Words |
1501 | NEPHROSIS R Noun Report Error! | گُردے کی بیماری جس میں گُردے کی نالیاں خراب ہو جاتی ہیں ۔ |
1502 | NEPHROSIS R Greek Report Error! | اِنحَطاطِ گُردَہ ۔ گُردے میں کوئی تَخریبی غَیر سوزَشی تَبدیلی |
1503 | NEPHROSONEPHRITIS R Noun Report Error! | انحطاط گردہ اور سوزش کی گردہ پیدا کرنے والا مرض |
1504 | NEPHROSTEGNOSIS R Noun Report Error! | گردہ کی ریشہ دار سوزش ، گردہ میں ریشے بننا |
1505 | NEPHROSTOMA/-NEPHROSTOME R Noun Report Error! | دہن گردک ۔ ابتدائی گردےمیں قیف جیسی شکل کا روئیں دار سوراخ ۔ |