Sr. | English Words | Urdu Words |
1241 | NEON R Adjective Report Error! | نیونی روشنی کا یا اُس سے متعلق ۔ |
1242 | NEON R Noun Report Error! | نِیون ٹیوُب (یا بِجلی کی ٹِیُوب میں لِکھا ہُوا۔ (کیمیا) نیون؛ ایک بے رنگ غیر عامل گیسی عُنصر |
1243 | NEON R
Report Error! | نیون ۔ یک جوہری ، بے رنگ ، بے بو اور غیر عامل گیس ہے ۔ ہوا میں یہ نہایت معمولی مقدار میں پائی جاتی ہے برقی روشنیوں اور نیون سائنز میں استعمال کرتے ہیں ۔ جوہری عدد10جوہری وزن 20.183 ہے ۔ |
1244 | NEON R Noun Report Error! | نین ایک نئی گیس جو ایجاد کی گئی ہے ، ایس گیس سے روشنی کرنے کا کام لیا جاتا ہے ۔ |
1245 | NEON LAMP/-LIGHT/-TUBE R Noun Report Error! | ایک لیمپ جس میں نیون گیس کی کافی مقدار کت ساتھ دوسری کئی گیسیں ملتی اور برقی اخراج پیدا ہوتا ہے ۔ |