Sr. | English Words | Urdu Words |
2071 | NEURITIC R Adjective Report Error! | (مرضیات) ورم اعصاب کا یا اُس سے متعلق ۔ |
2072 | NEURITIC & VASOMOTOR PAIN R
Report Error! | ورم عصب و عروقی درد، حرکی (اعصاب جو خونی رگوں کی اہلیت میں تبدیلی کا باعث بنتے ہیں) کا درد. یہ عموماً وٹامن بی کی کمی سے ہوتا ہے، کثرت تمباکونوشی یا شراب سے بھی یہ مرض ہو سکتا ہے. عصبی تار میں درد اور جلن. بعض اوقات بعض حصے سن ہوجاتے ہیں |
2073 | NEURITIS R Greek Report Error! | وَرمِ عصب ۔ عصب کی شوزِش ۔ عمُوماً وِٹامَن ب کی کَمی کی وَجَہ سے ہوتا ہے ۔ تَمباکُو نوشی اور شَراب کی زیادتی کی وجَہ سے ایسا ہوتا ہے ۔ عصبی تار میں دَرد اور جَلَن ۔ بَعض اوقات کُچھ حِصّے سُن ہو جاتے ہَیں |
2074 | NEURITIS R Adjective Report Error! | ورم اعصاب ۔ |
2075 | NEURITIS R Noun Report Error! | نوریت اعصابی سوزش عصبی سوزش ۔ |