Sr. | English Words | Urdu Words |
1561 | NEREIS R Noun Report Error! | (حیوانیات) سمندری کنکھجورا ۔ بحری ہزارپا ۔ |
1562 | NERI WAS THE SON OF MELCHI.MELCHI WAS THE SON OF ADDI.
ADDI WAS THE SON OF COSAM.COSAM WAS THE SON OF ELMADAM.ELMADAM WAS THE SON OF ER.[LUKE 3-28] R
Report Error! | نیری ملکی کابیٹاتھاملکی ادی کابیٹاتھااورادی قوسام کابیٹاتھااورقوسام المودام کابیٹاتھااورالمودام عیرکابیٹاتھا۔ |
1563 | NERIDAE R Adjective Report Error! | نیریڈا ۔ کثیر ابریہ آبی کیچوے ۔ تازہ پانی میں پائے جاتے ہیں ۔ |
1564 | NERINE R Noun Report Error! | جنوبی افریقہ کا جِنس نیرین سے تعلق رکھنے والا پودا ۔ جِس کے پھولوں میں چھ پتلی ۔ لہریے دار ۔ مُڑی ہوئی تسمے جیسی پتّیاں ہوتی ہیں ۔ |
1565 | NERITA
R Noun Report Error! | (حیوانیات) گھونگے کی ایک جنس ۔ |