Sr. | English Words | Urdu Words |
2251 | NEUROPATHIST R Noun Report Error! | ماہر علاج اعصاب۔ عصبی امراض کا معالج ۔ |
2252 | NEUROPATHOLOGICAL R Adjective Report Error! | عصبی امراض اور اُن کے علاج کے علم سے متعلق ۔ |
2253 | NEUROPATHOLOGY R Greek Report Error! | تَشخیصِ امراضِ عصبی ۔ عِلمالادویات کی وہ شاخ جو عصبی نَظَام کے امراض سے بِحَث کَرتی ہے |
2254 | NEUROPATHOLOGY R Adjective Report Error! | علم طب کی ایک شاخ جو اعصابی بیماریوں کے بارے میں بحث کرتی ہے ۔ |
2255 | NEUROPATHOLOGY R Noun Report Error! | ایک شعبہ طب جو اعصابی بیماریوں کا علاج کرتا ہے ۔ |