Sr. | English Words | Urdu Words |
1546 | NEPTUNE R Noun, Colloquial, Mythology Report Error! | نیپچوُن۔ سمُندر کا دیوتا اور دیوتاوں کے دیوتا کا بھائی (زیوس)
(فلکیات) نیپچوُن؛ سیّارہ جو سُورج سے آٹھویں درجے میں ھے۔ |
1547 | NEPTUNE GREEN R Noun Report Error! | ہلکا اور اسط سبز ۔ ہلکےسبز سے اوسط سبز تک ۔ |
1548 | NEPTUNE,S CUP/- GOBLET R Noun Report Error! | مونگے اور اسفنج کی بعض قمسوں کے نام ۔ |
1549 | NEPTUNIAN R Adjective Report Error! | نیپچونی؛ دیوتا نیپچون یا سمندر سے متعلِّق |
1550 | NEPTUNIST R Noun Report Error! | وہ شخص جو اس منسوح نظریے کا قائل ہو کہ اکثر طبقات ارض پانی کے عمل سے بنتے ہیں ۔ |