Sr. | English Words | Urdu Words |
1111 | NEMO R Noun Report Error! | اسٹوڈیو سے باہر ریڈیو یا ٹیلی ویژن کا نشریہ ۔ |
1112 | NEMO ADMITTENDUS EST INABILITIES SEIPSUM R
Report Error! | کسی کو اپنی حیثیت کے اندر خود کو اہل یا بے بس یا قصور وار ٹھہرانے کی اجازت نہیں ہے ۔ |
1113 | NEMO ALLEGANS SUAM TURPITUDIENEM AUDIENTS EST R
Report Error! | دھوکہ دہی پر مبنی لین دین کو قانون یا عدالت میں کوئی تحفظ نہیں ۔ |
1114 | NEMO CONTRA FACTUM SUUM PROPRIUM VENIRE POTEST R
Report Error! | کوئی شخص اپنے الفاظ عہد یا وعدہ کے برعکس نہیں جا سکتا ۔ |
1115 | NEMO DEBT BIS VEXARI PROUNACTEADEM CAUSA R
Report Error! | دوہری کاروائی یاد ہری سزا کے خلاف تفظ یا اصول کوئی بھی شخص ایسی صورت میں عدالت کے رو برو اس اصول کو بنیاد بنا کر اپنا وفاع پیش کر سکتا ہے ۔ |