Sr. | English Words | Urdu Words |
2686 | NEWBORN R Noun Report Error! | نومولود؛ نوزائیدہ |
2687 | NEWBORN INFANT R Noun Report Error! | نوزائیدہ بچہ ، زندگی کے پہلے چار ماہ کا بچہ |
2688 | NEWBURG R Adjective Report Error! | مکھّن کی چٹنی؛ انڈے کی زردی؛ بالائی اور شراب کا آمیزہ |
2689 | NEWCASTLE DISEASE R Noun Report Error! | عارضہ نیو کاسل ۔ ایک شدید مُتعدی مرض ۔ سمّی بُخار جو پرندوں خصوصاً مُرغیوں کو ہو جاتا ہے ۔ |
2690 | NEWCOMB/-BALL R Noun Report Error! | والی بال کے مشابہ ایک کھیل جس میں گیند کو پکڑ کر جال کے اُس پار پھینکتے ہیں ۔ |