Sr. | English Words | Urdu Words |
1066 | NEMATOCYST R Noun Report Error! | نیشِ کیسہ ۔ خیطی اتیان ۔ فالودہ مچھلی یا دُوسرے مرجانی آبی جانوروں کے بازووٴں میں ایک مخصوص کیسہ جِس میں نوک دار ، زہریلا ڈوری نُما ڈنک ہوتا ہے ۔ |
1067 | NEMATOCYSTIC R Adjective Report Error! | نیش زن ۔ نیش کیسہ سے متعلق ۔ |
1068 | NEMATODA R Adjective Report Error! | نیماٹوڈا ۔ کیچوے ۔ خیطی حشرات کے فائلم کی ایک کلاس ۔ یہ لمبوترے اسطوانی کیڑے ایک طرف منہ اور دوسری طرف مقعد رکھتے ہیں ہاضمہ کی نالی جسم کی دیوار سے الگ ہوتی اور درمیان میں سیال ابھرا ہوتا ہے ۔ مٹی ۔ پانی میں ہر جگہ پائے جاتے ہیں ۔ پودوں اور حیوانوں کے طفیلئیے ہیں ۔ |
1069 | NEMATODE R Noun Report Error! | (حیوانیات) خیطی حشرہ ۔ ایک قسم کا کیڑا ۔ دھاگے جیسا کیڑا ۔ |
1070 | NEMATODE R Adjective Report Error! | نیماٹوڈ ۔ کیچوا ۔ خیطیہ ۔ خوردبینی ۔ دھاگہ نما ۔ بے جوڑ حیوانچے ۔ آزاد باش اور طفیلئیے دونوں طرح کے ہوتے ہیں ۔ پودوں اور حیوانوں دونوں میں پائے جاتے ہیں ۔ |