Sr. | English Words | Urdu Words |
296 | NECK BONE R Noun Report Error! | گردن کی ہڈی ۔ گردن کا فقرہ یا حلقی فقرہ ۔ |
297 | NECK CELL R Noun Report Error! | (نباتیات) فرنوں یا کائیوں کے تخمک خانہ یا اولین بیضہ میں گردن کی تشکیل کرنے والا خلیہ ۔ |
298 | NECK CLOTH R Noun Report Error! | گلوبند ۔ مفلر ۔ نکٹائی ۔ |
299 | NECK DEEP R Adjective, Adverb Report Error! | پوری طور سے ڈوبا ہوا ۔ غرق ۔ |
300 | NECK FILLET R Noun Report Error! | توپ کی نال کے آخر میں توڑے جانے کے مقام کے قریب لگی ہوئی پٹی یا پتی۔ |