Sr. | English Words | Urdu Words |
2766 | NEWS LATTER R Noun Report Error! | (تاریخ) خبروں کی چٹھی جو اوقات معینہ پر قصبات و قریات میں بھیجی جاتی تھی ۔ |
2767 | NEWS LETTER R Noun Report Error! | اطلاع نامہ ۔ خبر نامہ ۔ |
2768 | NEWS MAGAZINE R Noun Report Error! | ہفت روزہ جس میں خبروں کا خلاصہ ہوتا ہے ۔ |
2769 | NEWS MAN R Noun Report Error! | خبریں پہنچانے والا ۔ خبریں جمع کرنے والا ۔
|
2770 | NEWS ROOM R Noun Report Error! | نیوز روم ۔ خبریں وصول کرنے اور تیار کرنے کا دفتر ۔ |